slam poetry
Slam poetry: that magical mix of rhythm and rhyme.
Absurdination. Top Story - March 2023.
This is for the latest Vocal challenge that you can read about below. The limerick only clocks in at thirty-one words, but I hope it brings a smile to your face, but I would forego that if Vocal give me the two grand.
By Mike Singleton 💜 Mikeydred 4 years ago in Poets
تُو راضی ویسے راضی کر دے
جیسے تُو راضی ویسے راضی کر دے میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے سر جُھک جاتا ہے ۔۔۔ مّن جُھکتا ہی نہیں اِس دل کو بھی میرے ۔۔۔ نمازی کر دے جیسے تُو راضی ۔۔۔ ویسے راضی کر دے میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے سر جُھک جاتا ہے ۔۔۔ مّن جُھکتا ہی نہیں اِس دل کو بھی میرے ۔۔۔ نمازی کر دے
By Mohd Fahim4 years ago in Poets
مدینے کا سفر ہے اور ہوں
مدینے کا سفر ہے اور میں ہوں تمنا جوش پر ہے اور میں ہوں ملی ہے روضۂ انور سے دعوت مرے آقا ﷺ کا گھر ہے اور میں ہوں اُدھر ہے گنبدِ خضرا کا منظر اِدھر میری نظر ہے اور میں ہوں ہوئے طیبہ میں ہیں جذبات تازہ مرا خونِ جگر ہے اور میں ہوں گنہگار امتی ہوں آپؐ کا ایک شفاعت کی خبر ہے اور میں ہوں برے اعمال پر اپنے ہوں نادم مرا دامانِ تر ہے اور میں ہوں ہوا ہوں آپؐ کے روضے پہ حاضر دعاؤں کا ثمر ہے اور میں ہوں سخن میرے کی کیا اوقات تنہاؔ مرا ادنیٰ ہنر ہے اور میں ہوں
By Mohd Fahim4 years ago in Poets




